نعت رسول پاکﷺ
Welcome to AM Studio Islamic, your ultimate destination for all things Islamic cdr files and Naat Urdu lyrics. We are dedicated to providing a comprehensive platform where you can explore and engage with various artistic elements of Islamic culture, especially in the form of cdr files and Naat Urdu lyrics. We Will Provide You CorelDRAW cdr File Naat Lyrics in Urdu islamic Articles in urdu & english Etc...........
New Naat lyrics in urdu -حالات کی سختی سے پریشاں نہ ہوا کر بس سامنے آقاﷺ کے وہ حالات رکھا کر - احمد اللہ چترالی 2023
New Naat lyrics in urdu - دھڑکنوں کی صدا مصطفیٰ مصطفیٰﷺ - Asim Bashir Awaisi 2022
New Naat lyrics in urdu - نبیﷺلاج والے - Asim Bashir Awaisi 2022
نبیﷺلاج والے
نبی کے گدا ہیں سبھی تاج والے
ہمارے نبی ہیں بڑی لاج والے
حکومت ہے فانی ہے فانی یہ دنیا
وہی ہیں حقیقت وہی راج والے
غلامان آقا فقیر حرم تھے
نبی کی لگن سے ہوئے راج والے
خدا نے بھی دیدار بخشا ہے جنکو
وہ آقا ہمارے ہیں معراج والے
نبی کے ذکر سے ہے محفل سجائی
بہت با کرم ہیں کرم آج والے
امامت انہوں نے کرائی فلک پر
وہ سارے نبییوں کے سرتاج والے
انہی سے سویرے انہی سے اجالے
انہی کو پکاریں شب داج والے
نبی کی محبت کو دل میں بسا لے
نہ باقی رہیں گے یہ دکھ آج والے
جو چھوڑو گے سنت تو بھٹکے رہو گے
کنارا تو پائیں گے منہاج والے
صحابہ کا ایسا تھا ایمان کامل
کہ دشمن پچھاڑے تھے افواج والے
ہے دنیا کی لالچ نہ کوئی تقاضہ
وہ سیرت کی پاکیزہ ازواج والے
وہی تو غریبوں کے والی ہیں عاصم
کدھر جاتے ورنہ یہ محتاج والے
کلام:- عاصم بشیر اویسی
Print A Wooden Diary TLP لکڑی کی ڈائری ارجنٹ تیار کروائیں۔۔ اپنی پسند کی فوٹو اور لوگو کے ساتھ - Whatsapp No 03424042616
پروفیسر پیٹر میکانٹائر: کیا پولیو کی واپسی ہو سکتی ہے؟
پروفیسر پیٹر میکانٹائر: کیاپولیوکی واپسی ہو سکتی ہے؟نیو یارک کے سیوریج سسٹم میں پولیو وائرس کے نشانات نے محکمہ صحت کے حکام کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے کہ ایک حالیہ کیس آئس برگ کا سرہ ہو سکتا ہے ۔ جولائی کے آخر میں ایک غیر ویکسین والے شخص میں پولیو کی تشخیص ہوئی تھی ، جو تقریباً ایک دہائی میں شہر کا پہلا کیس تھا ۔ یہ خیال کیا جاتا ہے کہ اس شخص کو پولیو کی ایک شکل ہوئی ہے جس کا پتہ منہ کی ویکسین سے لگایا جا سکتا ہے ۔ زبانی ویکسین اب ریاستوں میں نہیں دی جاتی ہے ۔
فروری اور مئی کے درمیان لندن کے گندے پانی میں بھی پولیو وائرس کا پتہ چلا تھا ، اور دونوں ممالک اب لوگوں پر زور دے رہے ہیں کہ وہ اس بات کو یقینی بنائیں کہ وہ انتہائی متعدی بیماری کے خلاف حفاظتی ٹیکے لگائیں ۔
اوٹاگو یونیورسٹی سے پروفیسر پیٹر میکانٹائر ایک وبائی امراض کے ماہر ہیں جن کی تحقیق ویکسین سے بچاؤ کی بیماریوں پر مرکوز ہے
Abid Meher Ali Qawali At Astana Alia Patti Sharif Urs 2012 Qawali mp3 audio
Abid Meher Ali Qawali At Astana Alia Patti Sharif Urs 2012