حضر ت محمدﷺ 21اپریل 571عیسوی بمطابق 12ربیع الاول
پیرکو45:4بجے ہے ، مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے۔
آپ ﷺکی ٹوٹل زندگی 22330 دن یعنی 63 ساله4 دن۔
آپ ﷺکی رسالت کا عرصہ 8156 دن یعنی 23 سال۔
والد کا نام عبداللہ، والدہ کا نام آمنه
داداعبدالمطلب ، دادی فاطمہ بنت عامر
نانا کا نام وہاب، نانی بِررا
آپ کی ازدواج کی تعداد 11
شہزادے 3 شہزادیاں4 چچا14، پھوپھیاں6
دودھ شریک بھائی 6،
دودھ شریک بہنیں 3
داماد3، نواسے5، نواسیاں 3
موءذن 4 پہرے دار9 اور غلام 40 تھے۔